پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے آئندہ ہفتے اسلام آباد میں جلسےکا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اپریل 2017 11:58
(جاری ہے)
وزیراعظم جمہوریت میں اخلاقی قوت سے حکومت کرتا ہے۔ نوازشریف کےوزیراعظم ہوتے ہوئےکیا یہ ادارے انویسٹی گیشن کرسکتے ہیں؟ دنیا میں کہاں ایسا ہوگا کہ جس سے تفتیش ہو تفتیشی ادارےاس کے ماتحت ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان سب نے ہماری اخلاقیات تباہ کردی ہے۔سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھے بغیر انہوں نے مٹھائی بانٹنا شروع کی۔ پڑھ تو لیں عدالت نے کیا لکھا ہے کہ کون بینفیشری اونر ہے نیلسن، نیسکول کا ؟ پاکستان میں سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہے ۔وزیراعظم منی لانڈرنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ پاکستان میں سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں۔ دنیا میں کسی ملک میں ایسا فیصلہ آتا توحکمران پارٹی خود وزیر اعظم سے استعفیٰ لیتی۔ خواجہ آصف نے اسمبلی میں کہا میاں صاحب تھوڑی دیر میں لوگ بھول جائیں گے۔ آج تمام اپوزیشن نوازشریف کے استعفے پر متفق ہے۔ عمران خان نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی آئندہ ہفتے جمعہ کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.