پاناماکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو عالمی میڈیانے شہ سرخیوں کی زینت بنایا
امریکا، یورپ، بھارت اور پڑوسی ملک چین کے اخبارات اور ٹی وی چینلزنے فیصلے کے نواز شریف پراثرات کاجائزہ لیا نواز شریف کو ہٹانے کے لیے ثبوت کافی نہیں ہیں ،ْ الجزیرہ کی ہیڈ لائن …… نواز شریف بال بال بچ گئے ،ْ واشنگٹن پوسٹ
جمعہ 21 اپریل 2017 15:20
(جاری ہے)
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اب وزیر اعظم نواز شریف کو نئی تشکیل جانے والی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونا ہوگا ۔
الجزیرہ نے ہیڈ لائن لگائی کہ سپریم کورٹ نے کہا کہ نواز شریف کو ہٹانے کے لیے ثبوت کافی نہیں ہیں ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے نے کہا کہ عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزیر اعظم کی کرپشن کی تحقیقات ہونی چاہئے ۔ہندوستان ٹائمز کا کہنا تھا کہ نواز شریف فی الحال تو بچ گئے ہیں تاہم سپریم کورٹ نے مزید تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔چائنا ٹیلی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ناکافی شواہد ہیں تاہم اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی بھی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.