عوام نے ایک اور موقع دیا تو ریلوے اس سے دو گنا رفتار پر چلے گی ‘ خواجہ سعد رفیق
سیاسی کارکن ہوں اس لئے سیاست کرتا ہوں ،ریلوے کو ترقی کی راہ پر آگے لے جانے میں کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا
ہفتہ 22 اپریل 2017 22:26
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ محنت کشوں اور افسران کی دن رات کی محنت سے ریلوے ترقی کی جانب گامزن ہے ۔
کافی کام کر لیا ہے اور ابھی بہت سا کرنا باقی ہے انشا اللہ وہ وقت آئے گا جب ٹرین پٹڑی سے نہیں اترے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ کہا جاتا ہے کہ ریلوے کا وزیر سیاست کرتا ہے ہاں میں سیاست کرتا ہوں کیونکہ میں ایک سیاسی کارکن ہوں لیکن میں ریلوے کو ترقی کی راہ پر آگے لے جانے میں کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا ۔ ریلوے کے افسران اور محنت کش یکجان ہو کر کام کر رہے ہیں ، عوام نے اگر مسلم لیگ (ن) کو ایک اور موقع دیا تو آج ریلوے جس رفتار سے چل رہی ہے اس سے دو گنا پر چلے گی اور اس محکمے میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.