جماعت اسلامی نے گزشتہ 35سال سے بونیرکی عوام کو دھوکہ میں رکھا ، مفتی فضل غفور
منتخب نمائندوں کی نااہلی کی وجہ سے حلقہ پی کے 79جدید دور میں بھی پسماندہ ہے،اپوزیشن کے باوجود میری چار سالہ کارکردگی روز روشن کی طرح عیاں ہے ، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی
اتوار 23 اپریل 2017 13:20
(جاری ہے)
تقریب سے فضل متین،ولی رحمن،نورزادہ،رشید احمد اور تاج فروش نے بھی خطاب کیا۔
ایم پی اے مفتی فضل غفور نے کہا کہ صد سالہ اجتماع کے بعد مخالف سیاسی جماعتوں پر خوف تاری ہوئی ہے۔اور آئے روز منفی پروپیگنڈو ں میں مصروف عمل ہے۔مگر کارکنان منفی پروپیگنڈوں پر کان نہ دھرے ۔جے یو آئی اب بونیر میں ایک تھناور درخت بن چکی ہے۔انشاء اللہ ائیندہ الیکشن میں بونیر کے قومی اور صوبائی حلقے جیت کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اگست میں تورورسک کے مقام پر ایک اعظیم الشان کنونشن کریں گے۔جس میں مرکزی اور صوبائی قائدین شرکت کریں گے۔اور اس کنونشن کے بعد انشاء اللہ یہ سیاسی دکانداران یہاں سے اپنے بستر گول کریں گے۔اور مخالفین کو امبیلہ چوک پر بھگا کر ضلع بدر کر کے دم لیں گے۔مقررین نے نئے شامل ہونے والوںکا شکریہ ادا کیا۔اور ان کی شمولیت کو جے یو آئی کیلئے سنگ میل قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.