پانامہ کے فیصلے سے پاکستانی عوام کو مایوسی ہوئی ،جے آئی ٹی سے کسی قسم کی امید رکھنا فضول ہے، ناصر عباس
پیر 24 اپریل 2017 15:54
(جاری ہے)
اب جے آئی ٹی سے کسی قسم کی امید رکھنا ٖفضول ہے کیو نکہ گریڈ 18 کا سرکاری آفیسر اور دیگر ماتحت افسران وزیر اعظم سے پوچھ گچھ کا حوصلہ نہیں رکھتییہ صرف وزیر اعظم کو بچانے کیلئے محفوظ راستہ ثابت ہو گا ۔
انہوں نے کہا حکمرانوں نے اپنا فیصلہ نہ سنایا تو ان کا فیصلہ عوامی عدالت کرے گی،ان کے دن گنے جاچکے ہیں،حکمرانوں کی تمام تر کوششیں عوام کو بچانے کی بجائے اقتدار کو بچانے کی طرف لگی ہوئی ہیں،ملک میں فرقہ واریت میں تفریق نہیں ہے،شیعہ سنی ایک ساتھ کام کر رہے ہیں لیکن عسکریت پسند ٹولہ کسی کو نہیں چھوڑتا یہ شیعہ سنی دونوں کو مارتا ہے،مساجد،چرچ پر حملے کرتا ہے اور ہر مذہب کے لوگوں اور انکی مقدس جگہوں پر حملے کرتا ہے۔انہوں نے کہا یہ ٹولہ اپنے سوا ہر دوسرے شخص کو واجب القتل سمجھتا ہے،اسی سے دہشتگردوں نے جنم لیا،انتہاپسندی بڑھ چکی ہے۔انہوں نے کہا سیالکوٹ میں تین خواتین نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا،یہ سب اسی شرپسند ٹولے کی وجہ سے ہے کیونکہ اگر فرقہ واریت ہوتی تو شیعہ سنی فسادات ہوتے،جتنے بھی اجتماعات ہورہے ہیں،شیعہ سنی اکٹھے منارہے ہیں،شرپسندوں کو کھلی چھوٹ ہے،یہ ان لوگوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں جنہوں نے فرقہ واریت کو ختم کیا،بڑے افسوس کی بات ہے،توہین رسالت کے ایشو پر مشعال جیسے لوگ ظلم کا شکار ہورہے ہیں لیکن توہین رسالت کرنے والوں کیلئے باقاعدہ ریاست کا قانون عائد ہونا چاہیے،ان کے خلاف ایف آئی آر کٹنی چاہیے۔انہوں نے کہا توہین رسالت بہت بڑا جرم ہے اس کی سزا سزائے موت ہونی چاہیے لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر کارروائی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا ہم نے 2013 میں الیکشن میں حصہ لیا تھا اب آئندہ الیکشن میں بھی حصہ لیں گے،پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ اس کی بھاگ دوڑ ایسے حکمرانوں کے ہاتھ میں جائے جو پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی منازل کی طرف لے جائے اور بنیادی مسائل ختم ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.