بیرون ملک سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں،ممنون حسین
منگل 25 اپریل 2017 16:34
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ڈنمارک مختلف بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کے امیدواران کے انتخاب میں تعاون کرتے ہیں۔
اس سلسلے میں نامزد سفیر کو انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے امیدوار کیلئے ڈنمارک کی حمایت حاصل کرنی چاہیے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ منتخب نمائند ے اور تھنک ٹینک پالیسیوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ضمن میں نامزد سفیر بھی ڈنمارک کے منتخب نمائندوں اور سول سوسائٹی کے ارکان سے رابطے بڑھائیں اور اانہیں مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کی صورت حال سے آگاہ کریں۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ نامزید سفیر پاکستان کے بارے میں تاثر کو بہتر کریں اور ڈنمارک میں مقیم پاکستانی افراد کے مسائل کوحل کرنے میں بھی کردار ادا کریں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نامزید سفیر سید ذوالفقار حیدر گردیزی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھی کو اپنی نیک خواہشات پہنچانے کا بھی کہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.