وزیر اعظم نواز شریف نے ہمیشہ قانون کا احترام اور عدالتی فیصلوں کو خندہ پیشانی سے تسلیم کیا ،گورنر پنجاب
منگل 25 اپریل 2017 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کا عمل تب تک ممکن نہیںہوسکتا جب تک بنچ اور بار میں باہمی ہم آہنگی اور تعاون کی فضاء قائم نہ ہو۔ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے اور عدالتی فیصلوں کو خندہ پیشانی سے تسلیم کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کے معاملے پر بھی واویلا کرنے کی بجائے اس کی اصل حقیقت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے اور اس مقصد کے لئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر بارز کو بااختیار کیا جائے گا۔اس موقع پر وکلاء برادری کے وفد نے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ گورنر کے اعلیٰ منصب کے لئے حکومت نے ایک ماہر قانون کا انتخاب کیا ہے جو زندگی کے مختلف شعبوں کی طرح آئین اور انتظامی معاملات میں بھی قانون دان کی اہمیت کا واضح ثبوت ہے۔ انہو ں نے کہا کہ وہ گورنر پنجاب کو وکلاء کا حقیقی نمائندہ سمجھتے ہیں اور انہیں توقع ہے کہ وکلاء کی بہتری کے لئے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.