ازبکستان وسط ایشیا کا اہم ترین ملک ہے ، پاکستان ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی ازبکستان کے لئے نامزد سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 26 اپریل 2017 15:53
(جاری ہے)
صدر مملکت نے نامزد سفیر کو ہدایت کی کہ زراعت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ازبکستان کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے لئے لائحہ عمل بنایا جائے۔ صدر مملکت نے نامزد سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مصنوعات کو مؤثر طور پر پیش کرنے کے لئے ازبکستان میں ڈسپلے سینٹر بنائے جائیں تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔
انہوں نے اس مقصد کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے لئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے تعاون لینے کی ہدایت کی۔ صدر مملکت نے جامعات اور چیمبرز آف کامرس کے ساتھ روابط میں اضافے کی بھی ہدایت کی۔ اس موقع پر ازبکستان کے لئے نامزد سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی نے اپنے تقرر پرصدر مملکت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اپنے تجربات کی روشنی میں پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.