سندھ ہائی کورٹ کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم
عدالت نے حکم امتناعی ختم کرنے کی استدعا کو مسترد کردیا،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی گئی
بدھ 26 اپریل 2017 16:17
(جاری ہے)
اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی ایڈوویٹ طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے جس پر ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کے وکیل گزشتہ سماعت پر بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے لہذا حکم امتناعی کو ختم کیا جائے۔
عدالت نے حکم امتناعی ختم کرنے کی استدعا کو مسترد کردیا اور آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ حکومت سندھ نے آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کردی تھیں تاہم معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں جانے کے بعد عدالت نے صوبائی حکومت کا نوٹی فکیشن معطل کردیا تھامزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.