باجوڑایجنسی ‘سوزوکی گاڑی اوورلوڈنگ کے باعث الٹ گئی‘ 12بچے زخمی‘ 2شدید زخمی بچے علاج کیلئے پشاور منتقل
بدھ 26 اپریل 2017 19:55
(جاری ہے)
بدھ کے دوپہر باجوڑایجنسی کے علاقہ ناوگئی میں گورنمنٹ ہائی سکول ناوگئی کے طلباء سوزوکی گاڑی میں چھٹی کے بعد گھروں کو جارہے تھے کہ اوورلوڈنگ کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوبچے شدید زخمی ہوگئے جبکہ 10بچے معمولی زخمی ہوگئے۔
شدید زخمیوں کو علاج کیلئے پشاور منتقل کیاگیاہیں جبکہ معمولی زخمیوں کو نواگئی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فار غ کیاگیاہیں۔ پولیٹیکل تحصیلدار ناوگئی کے مطابق واقعہ اوورلوڈنگ کے باعث پیش آیا۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.