دریا ئے چنا ب میںہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمد میں26ہزار کیوسک کمی

بدھ 26 اپریل 2017 23:13

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء)دریا ئے چنا ب میںہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمد میں26ہزار کیوسک کمی پا نی کی سطح 56 ہزار کیو سک سی30ہزار کیو سک ہو گئی۔تفصیلا ت کے مطا بق مقبو ضہ جمو ں کشمیر اور اُس سے ملحقہ پہا ڑی علا قوں میںدر جہ حرارت میں کمی اور بر ف نہ پگھلنے کے با عث بد ھ کی شام ہیڈ مر الہ اتھا رٹی سے حا صل ہو نے والے اعداووشما ر کے مطا بق دریا ئے چنا ب ،دریا ئے جمو ں تو ی،دریا ئے منا ور تو ی کے سنگم ہیڈ مر الہ کے مقا م پانی کی آمد30ہزار676کیو سک جبکہ ہیڈ خانکی کے لئے اخرا ج5ہزار376کیو سک ریکا رڈ کیا گیااور دریا ئے چنا ب میں پانی کی آمد25ہزار617کیو سک،در یا ئے جمو ں تو ی میں3ہزار407کیو سک، در یا ئے منا ور تو ی16 سو52کیو سک آمد ریکا رڈ کی جا رہی ہے اور پا نی کی سطح در جہ حرارت میں کمی کی بنا ء پرکم ہو رہی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ نہر اپر چنا ب کو10ہزار300کیو سک اور نہر مر الہ راوی لنک کو بھی 15ہزارکیو سک پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ۔دو سری طر ف مقبو ضہ جمو ں کشمیر سے سیا لکوٹ میں داخل ہو نے والے نالہ ایک ،نا لہ ڈیک اور نا لہ پلکھو معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ۔محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق بدھ کے روزمطلع آبر آلود اور در جہ حرارت19سے 35سینٹی گر یڈ تک ریکا رڈ کیا گیا جبکہ جمعرات کے روز مو سم گر م اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت20سے 36سینٹی گر یڈ تک جا سکتا ہے ۔