عمران خان کا قول و فعل انتشار سے بھرا پڑا ہے‘عمران کی اے ٹی ایم مشینیں کرپشن کی آماجگاہ ہیں‘ حنیف عباسی کی پٹیشن کی منظور پر یہ لوگ رو رہے ہیں ‘ احتجاج وہ کر رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ کیا‘ ہم نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا ہے‘جو ان لوگوں نے بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں‘نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو جوتے لگائیں گے
وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 29 اپریل 2017 14:25
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا حنیف عباسی کی پیٹشن منظور ہونے پر مخالفین رو رہے ہیں جبکہ عمران خان کا قول و فعل انتشار سے بھرا پڑا ہے۔
انہوں نے کہا وزیراعظم نواز شریف اپنی تین نسلوں کا حساب دے چکے ہیں اور ہم نے ہمیشہ عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کیا ہے۔ نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو جوتے لگائیں گے۔عابد شیر علی نے کہا کہ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے مخالفین ناکام کوشش کر رہے ہیں جبکہ یہ ہماری کامیابی ہے کہ مخالفین سڑکوں پر بیٹھ کر احتجاج کرتے ہیں۔ ہم نے ہمیشہ عدلیہ اورا س کے فیصلوں کا احترام کیا ہے۔ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینیں کرپشن کی آماجگاہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.