پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف چار مئی کو مینار پاکستان کی بجائے ناصر باغ میں احتجاجی کیمپ لگائے گی
نوید چوہدری اسلم گل ،افتخار شاہد کی ڈی آئی جی آپریشنز سے ملاقات ،جگہ تبدیلی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے
منگل 2 مئی 2017 18:10
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید چوہدری اسلم گل اورافتخار شاہد نے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جہاں مینار پاکستان کی بجائے ناصر باغ میں احتجاجی کیمپ لگانے کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے ۔
اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔پیپلز پارٹی نے اس سے قبل مینار پاکستان پر احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کیا تھاتاہم انتظامیہ کی طرف سے اس کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.