پاکستان اوردنیا کے ہرحکمران اور ادارے میڈیا کی وجہ سے ہی اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں ،ْ یوسف رضا گیلانی
بدھ 3 مئی 2017 16:12
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یوم صحافت پراپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے صحافیوں نے ملک میں جمہوریت کو لانے اوربچانے کیلئے لا زوال قربانیاں دی ہیں، پاکستان اوردنیا کا ہرحکمران اورادارے میڈیا کی وجہ سے ہی اپنی کارکردگی کوبہتر بناتے ہیں، میڈیا پاکستان کوچوتھا بڑا ستون ہے، ہم سب اورپاکستان پیپلز پارٹی اس کا دل وجان سے احترام اورصحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ ملک میں ضیاء الحق کے آمریت کے دورمیں صحافیوں نے حق اورسج کہنے اور لکھنے پرکوڑے کھائے اورجیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں جب کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ صحافیوں اوران کی فیملی کے لئے بہت سے بہترسہولیات فراہم کرے اورزندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.