پشاور:موجودہ حکومت کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں،عابد شیر علی
پورے ملک سے انشا اللہ بہت جلد لوڈشیڈنگ کا جلد خاتمہ کر دیں گے ٹرانسمیشن کا نظام بہتر بنایا جا رہا ہے ہر ماہ 500 سے زائد میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گی سابق ادوار میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18، 18 گھنٹے تھا احتجاج کرنے والوں نے ایک میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل نہیں کی،وزیر مملکت پانی وبجلی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے الزامات کا جواب
جمعرات 4 مئی 2017 23:31
(جاری ہے)
اگلے مہینے قادر پور ساہیوال کول پلانٹ سسٹم میں آ جائے گا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک میں ایسے علاقے ہیں جہاں لوڈشیڈنگ صفر ہے۔وزیر مملکت نے اعلان کیا کہ بجلی صرف ان علاقوں کو دی جائے گی جہاں لائن لاسز بہت کم ہیں۔ بجلی چوروں کو بجلی نہیں ملے گی۔ اگر بجلی کا بل نہیں دیں گے تو لوڈشیڈنگ ہو گی۔ لیگل طریقے سے بجلی لیں تو ہر ممکن تعاون کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وفاق لینڈ ریکوائر کرنے کے لیے تین سال سے جدوجہد کر رہا ہے۔ جہاں ہائی لاسز فیڈر ہیں وہاں پر لوڈشیڈنگ زیادہ ہے۔خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے 415 فیڈر پر لوڈشیڈنگ زیرو ہے جبکہ 200 کے وی کے 4 گرڈ سٹیشنز بنائے جا رہے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ مسئلہ اس وقت آتا ہے جب بڑے لوگ بجلی چوری کرتے ہیں۔ ضلع ناظم چارسدہ فہد ریاض بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ کرپشن کے خاتمے اور نئے پاکستان کا ڈھونڈورا پیٹنے والے ڈسٹرکٹ ناظم کیخلاف کارروائی کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.