بہت جلد بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی ، ہم وطن عزیز کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کے سفر پر گامزن کرنے کیلئے پر عزم ہیں،جودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے ، وہ دن دور نہیں جب گرین پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت و تکریم ہو گی،دنیا گلوبل ویلج کی حیثیت اختیار کر چکی ہے اور سب آپ کی مٹھی میں ہے ، بانی پاکستان قائد اعظم طلباء سے بے پناہ محبت کرتے تھے ، ملک کی تعمیر و ترقی میں طلباء اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ، عصر حاضر کے طلباء جدید سہولیات سے اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کریں
وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا طلباء سے خطاب
اتوار 7 مئی 2017 19:00
(جاری ہے)
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح طلباء سے بے پناہ محبت کرتے تھے ۔
ملک کی تعمیر و ترقی میں طلباء اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ عصر حاضر کے طلباء جدید سہولیات سے اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا گلوبل ویلج کی حیثیت اختیار کر چکی ہے اور سب کچھ آپ کی مٹھیمیں ہے ۔ طلباء کی سہولت کے لیء موجودہ حکومت نے جامع ٹیلی کام پالیسی ترتیب دی ہے ۔ 2018 میں ڈیجیٹیل پاکستان پروگرام کے تحت پورا ملک آپس میں جڑ جائے گا ۔ آصف کرمانی نے کہا کہ اسلام آباد کے متعدد سکولز کو آئی ٹی کی جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔ پورے ملک کا تعلیمی نظام آئی ٹی کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہیے ہیں ۔ موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب گرین پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت و تکریم ہو گی ۔ بہت جلد بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی ۔ ہم وطن عزیز کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کے سفر پر گامزن کرنے کے لئے پر عزم ہیں ۔ …(م د )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.