پرائیویٹ سکیم کے تحت حج آپریشن میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی حتمی فہرست جلد جاری ہوگی، وزارت مذہبی امور
پیر 8 مئی 2017 13:45
(جاری ہے)
حج پالیسی 2017ء کے مطابق کسی نئی کمپنی کی رجسٹریشن کا کوئی ارادہ نہیں ہے تاہم وزارت کو 2200 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ رواں سال وزارت مذہبی امور نے معمول کے مطابق اس سال بھی پرائیویٹ ٹور آپریٹرز سے ٹیکس کلیئرنس اور بینکوں سے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ سمیت دیگر دستاویزات منگوائی ہیں جن کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ کلیئر ہونے والی کمپنیوں کی حتمی فہرست جلد ہی جاری کر دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر مذہبی امور جو ان دنوں ترکی کے دورہ پر ہیں، واپسی پر سعودی عرب جائیں گے اور اس مرتبہ سعودی وزیر حج سے پاکستان کو 15 ہزار کا اضافی کوٹہ دینے کی ایک مرتبہ پھر درخواست کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.