ڈان لیکس پر سول ملٹری تعلقات خراب ہونا ملک کیلئے اچھی بات نہیں،حسین عبداللہ ہارون
سندھ میں الیکشن سے قبل کوئی سیاسی طوفان جنم لے سکتا ہے،مستقبل کے 2 چیف جسٹس لکھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم صادق اور امین نہیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے ، اقوام متحدہ میں سابق مندوب برائے پاکستان کی مقامی روزنامہ سے بات چیت
منگل 9 مئی 2017 21:59
(جاری ہے)
14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے پھر بھی کہا جارہا ہے سب ٹھیک ہے۔ڈان لیکس پر سول ملٹری تعلقات جلدی معمول پر نہیں آئے تو بہت زیادہ خراب بھی ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق نے 18 ویں آئینی ترمیم پر صوبوں سے جو معاہدہ کیا تھا ان پر نا اتفاقی پیدا ہو گئی ہے۔
جس کے باعث غیر یقینی صورتحال ہے ۔اور ایسی صورتحال کے اچھے نتائج نہیں نکلتے۔حکومت لوگوں کو روزگار دینے میں ناکام ہوچکی ہے ۔عوام کو کتے اور بلی کا گوشت کھلایا جارہاہوایسے سنگین واقعات پکڑنے کے بعد بھی مجرموں کے خلاف قانون حرکت میں نہیں آتا کیا اس طرح حکمرانی کی جاتی ہے کراچی لیکر کشمور تک عوام کی حالت بہت خراب ہے مگر ان کا کوئی پر سان حال نہیں ہے ۔حکومت صرف جھوٹے خواب دکھا رہی ہے ۔9 سال میں سندھ کی حالت بدتر ہو چکی ہے ۔مقامی روزنامہ کی طرف سے جب سوال کیا گیا کہ جب سندھ میں حکومت عوام کے معیار پر بھی نہیں اترتی اور کرپشن بھی بڑھ چکی ہے تااس پر عوام خاموش کیوں ہیں حکومت کیخلاف آواز کیوں نہیں اٹھ رہی تواس کے جواب میں حسین عبداللہ ہارون نے کہا کہ جو لوگ تیزی سے پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ان کو مایوسی ہوگی ۔اب بھی لیاری سمیت کراچی کے کچھ علاقوں میں امن وامان کا مسئلہ موجود ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ کراچی مستقل بنیادوں پر پرامن رہے ۔آصف زرداری سے دوستی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے میری دوران حکومت صرف 2 ملاقاتیں ہوئیں ۔مجھے آصف زرداری نے کبھی پیپلزپارٹی میںشمولیت کی دعوت نہیں دی ۔وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں اس لئے کبھی دعوت دینگے بھی نہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.