راحت فتح علی خان کو پاکستان کے منفرد گلوار کا اعزاز مل گیا
راحت فتح علی خان گوگل پر مداحوں سے براہِ راست بات کرنیوالے پہلے پاکستانی گلوکار بن گئے ٹاکس ایٹ گوگل پر استاد راحت فتح علی خان کی گفتگو اور ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی
اتوار 14 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
گلوکار راحت فتح علی خان وہ پہلے پاکستانی گلوکارہیں جنہیں فینز سے براہ راست بات کرنے کے لیے گوگل کے امریکا میں واقع ہیڈآفس مدعوکیا گیا۔
اس نشست کا موضوع صوفی میوزک ہیرٹیج تھا، اس موقع پر راحت فتح علی خان نے اپنے چچا استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا اور مداحوں کو لائیو پرفارمنس سے محظوظ بھی کیا۔ٹاکس ایٹ گوگل پر استاد راحت فتح علی خان کی گفتگو اور ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.