فاٹا کے لوگوں پر فیصلہ مسلط کرنے کے حق میں نہیں ،اکرم درانی
منگل 16 مئی 2017 16:32
(جاری ہے)
عوام پر فیصلہ مسلط کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ کے پی کے میکں ایک ایک گملے میں سات سات پودے لگا دیئے گئے ہیں اس کام پر ایک کھرب روپے سے زائد رقم ضائع کی گئی آئندہ آنے والی حکومت پول کرے گی کہ صوبے میں درختوں کے حوالے سے کہاں کہاں کام ہوا اور کتنا ہوا اگر عمران خان ایک کھرب روپے کو تعلیم‘ صحت اور میٹرو کے منصوبوں پر خرچ کرتے تو عوام کو فائدہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے بجلی کے منصوبوں پر کام جاری ہے امید ہے رواں سال کے آخر میں یہ منصوبے کام شروع کردیں گے بجلی کی پیداوار میکں اضافے سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.