پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ میں پانچ روزہ تربیتی کورس کااہتمام

بدھ 17 مئی 2017 13:28

پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ میں پانچ روزہ تربیتی کورس کااہتمام
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2017ء) پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ پشاورمیں پانچ روزہ تربیتی کورس کااہتمام کیاگیاجس میں چاروں صوبوں اورآزادکشمیرسے محکمہ جنگلات کے افسران نے شرکت کی کورس کے دوران ایک فیلڈ ورک کااہتمام بھی کیاگیا،جس میں شرکاء کوفارسٹ میں کاربن اکائونٹنگ کی تربیت دی گئی ،اختتامی تقریب میں ڈائریکٹرجنرل سیدحکیم شاہ نے شرکاء میں سرٹیفیکٹس تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :