قومی اسمبلی ،خورشید شاہ کا سانحہ اے پی ایس کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
ایک ہاتھی کے مرنے کی عدالتی تحقیقات ہوسکتی ہیں تو 144 بچوں کی شہادتوں کے سانحہ کی عدالتی تحقیقات میں کیا رکاوٹ ہے‘ اس سانحے کے کیا مقاصد تھے ‘ کس کو فائدہ ملا‘اپوزیشن لیڈر نے فاٹا رواج ایکٹ مسترد کردیا ،‘ فوری طور پر قبائلی علاقوں کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا مطالبہ
بدھ 17 مئی 2017 16:19
(جاری ہے)
شہداء کے لواحقین کے ساتھ سانحہ کی عدالتی تحقیقات کا وعدہ کیا گیا تھا جو آج تک پورا نہیں ہوسکا۔ عدالتی تحقیقات میں آخر رکاوٹ کیا ہے میں بحیثیت اپوزیشن لیڈر مطالبہ کرتا ہوں کہ سانحہ اے پی ایس کی عدالتی تحقیقات کروائی جائیں اس واقعہ کے مقاصد کیا تھے اور کون فائدہ اٹھانے والے تھے۔
ایک ہاتھی کے مرنے پر عدالتی تحقیقات ہورہی ہیں لیکن اتنے بڑے سانحہ کی نہیں لواحقین نے مجھ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھائوں۔ اس سانحے کا ماسٹر مائنڈ فضل الله افغانستان میں موجود ہے۔ اس کو افغانستان واپس دینے کو تیار ہے لیکن اس کے بدلے وہ ہم سے ایک مولانا کی ڈیمانڈ کررہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے فاٹا اصلاحات کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ قبائلی علاقوں کو فوری طور پر خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے۔ انہوں نے رواج ایکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے قبائل کے لئے اسے ایک نیا ایف سی آر قرار دے دیا اور کہا کہ رواج ایکٹ کی ہم حمایت نہیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.