دریائے چنا ب میں ہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمد53ہزار کیوسک کو پار کر گئی

بدھ 17 مئی 2017 23:55

سیا لکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2017ء) دریائے چنا ب میں ہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمد53ہزار کیوسک کو پار کر گئی ، نہر اپر چنا ب اور نہر مر الہ روای لنک کو پا نی کی فراہمی مسلسل متا ثر ، تفصیلا ت کے مطا بق بدھ کی شام ہیڈ مرالہ اتھا رٹی سے حا صل ہو نے والے اعداووشما ر کے مطا بق دریا ئے چنا ب ،دریا ئے جمو ں تو ی،دریا ئے منا ورتو ی کے سنگم ہیڈ مر الہ کے مقا م پانی کی آمد53ہزار581کیو سک جبکہ ہیڈ خانکی کے لئے اخرا ج27ہزار181کیو سک ریکا رڈ کیا گیااور دریا ئے چنا ب میں پانی کی آمد49ہزار765کیوسک،در یا ئے جمو ں تو ی میں2ہزار532کیو سک، در یا ئے منا ور تو ی12 سو84کیو سک آمد ریکا رڈ کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ نہر اپر چنا ب کو11ہزار400کیو سک اور نہر مر الہ راوی لنک کو 22ہزار کی بجا ئی15ہزارکیو سک پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔اور نہر بی آر بی کو ہیڈ بمبا نو الہ سے 47سوکیو سک پا نی فر اہم کیا جا رہا ہے ۔دو سری طرف مقبوضہ جموں کشمیر سے سیالکوٹ میں داخل ہو نے والی نالہ ایک ، نالہ ڈیک، نالہ پلکھواور نا لہ بھیڑ معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔