
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
پاؤنڈ کی قیمت میں کمی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بتدریج اضافے کا رحجان بھی روپے کی قدر پر اثرانداز رہا
ہفتہ 5 جولائی 2025 23:07

(جاری ہے)
ایک ہفتے میں ڈالر کیانٹربینک اور اوپن ریٹ کے درمیان فرق بڑھ کر 2.44 روپے ہوگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 24پیسے بڑھ کر 283.96 روپے ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 32پیسے کے اضافے سے 286.40 روپے ہوگئی۔
برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 1.92روپے کی کمی سے 388.01 روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدر 1.18 روپے کی کمی سے 394.00 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 1.79 روپے کے اضافے سے 334.38 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 1.84 روپے کے اضافے سے 338.20 روپے پر بند ہوئی۔انٹربینک میں ریال کی قدر 7 پیسے کے اضافے سے 75.71روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریال کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 76.40 روپے پر مستحکم رہی۔ انٹربینک میں درہم کی قدر 6پیسے کے اضافے سے 77.31 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 78.10 روپے پر مستحکم رہی۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور،گوجرانولہ اور راولپنڈی ڈویژنز میں مون سون کے دوران40 سے60 فیصد زیادہ بارشیں متوقع ہیں ،شدید اربن فلڈنگ ہوسکتی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
موٹرویز پر ٹول ٹیکس 100 فیصد سے بھی زائد بڑھنے کا انکشاف
-
موٹرویز و قومی شاہراہوں پر بارش، موٹروے پولیس کی محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت
-
پاکستان ایک ماحولیاتی ایمرجنسی کی زد میں‘ماحولیاتی آفات یا اجتماعی اقدام، یہ پاکستان کی آخری وارننگ ہے، سینیٹر شیری رحمان
-
وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت ڈریپ اجلاس ، میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا آن لائن نظام پر بریفنگ
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اہم اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا اقدام ، حوالہ ہنڈی، بھکاری مافیا اور جعلی ادویات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
-
حقوق العبادکامعاملہ نازک،کسی کا ناحق قتل گناہ ہے، علامہ الیاس قادری
-
پنجاب بھرمیں1376ٹریفک حادثات میں13افراد جاں بحق1616زخمی ہوئے
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بننے پر مبارکباد
-
صدرزرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں، نیئرحسین بخاری
-
بلاول بھٹو زر داری کا ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے مربوط واقعات میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.