ملک میں موٹرویز اور سٹرکوں کا جال بچھایا جارہا ہے،سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے ،بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت بہت سے غیر ملکی برانڈ پاکستان میں سرمایہ کاری کررہے ہیں،کراچی بہت جلد غیر ملکی سرمایہ کاروں کا مرکز ہوگا ،حکومت نے سرمایہ کاردولت آٹو پالیسی ملک میں متعارف کرائی ،تمام انڈسٹریل زونز کو انفراسٹرکچرکی سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ،گورنر سندھ محمد زبیر عمرکا پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 20 مئی 2017 19:51
(جاری ہے)
کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے ۔انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے ۔
انٹرنیشنل برانڈکے آنے سے جدید ٹیکنالوجی پاکستان میں منتقلہوگئی ۔کراچی بہت جلد غیر ملکی سرمایہ کاروں کا مرکز ہوگا ۔حکومت نے سرمایہ کاردوست آٹو پالیسی ملک میں متعارف کرائی ۔گورنر سندھ سے کہاکہ ہنڈائی کارپوریشن کراچی میں پلانٹ لگائے گی۔پلانٹ لگانے کے لئے ہنڈائی کارپوریشن کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ تمام وزرائے اعلیٰ کا وزیراعظم کے ہمراہ چین جانا یکجہتی کی علامت ہے ۔ملک میں موٹرویز اور سڑکوں کا جال بچھایا جارہا ہے ۔تمام انڈسٹریل زونز کو انفراسٹرکچر کی سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے…(خ ف)مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.