یمن، امریکی کارروائی میں القاعدہ کے سات عسکریت پسند ہلاک
ْکارروائی یمن کی حکومت کے تعاون سے کی گئی اورچھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیاگیا،امریکی حکام
منگل 23 مئی 2017 14:37
(جاری ہے)
امریکی لڑاکا طیارے اور ڈرونز مارث میں بھی یمن کے مختلف حصوں میں القاعدہ کی جزیرہ نما عرب شاخ کے اہداف کو نشانہ بنا چکے ہیں۔
رواں سال جنوبی یمن میں امریکی کمانڈوز نے اس گروپ کے ایک کمپلیکس پر چھاپا مارا تھا جس میں ایک امریکی کمانڈو کو بھی جان سے ہاتھ دھونا پڑے تھے۔ اس کارروائی میں مارے جانے والوں میں آٹھ سالہ امریکی شہری نوار انور العولقی بھی شامل تھی جو ایک بنیاد پرست یمنی نڑاد امریکی شہری انور العولقی کی بیٹی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.