بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

منگل 23 مئی 2017 23:19

کوئٹہ۔23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) صوبائی اسمبلی سیکرٹریت کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نی23مئی 2017کو اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔