ایم اسحاق اینڈ کمپنی نے اداکارہ نینا ، عامر سوہنا اور ڈرامہ ڈائریکٹر اظہر ملک کو نئی گاڑیاں خرید کر دیدیں
اسحاق چوہدری نے مستقل طور پر محفل تھیٹر میں کام کرنیوالی نیناکو نئی ہنڈاسٹی ،عامرسوہنا اور اظہر ملک کو نئی مہران لیکر دی
بدھ 24 مئی 2017 13:24
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایم اسحاق اینڈکمپنی کے مالک اسحاق چوہدری نے مستقل طور پر محفل تھیٹر میں کام کرنے والی اداکارہ نیناکو نئی ہنڈاسٹی ،اداکار عامرسوہنا کو نئی مہران جبکہ ڈرامہ ڈائریکٹر اظہر ملک کو بھی نئی مہران لیکر دی ہے۔
گاڑیاں حاصل کرنے پر نینا ، عامر سوہنا اور اظہر ملک نے کمپنی کے چیئرمین اسحاق چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ وہ فنکاروں کا خیال اپنے خونی رشتوں کی طرح رکھتے ہیں اور فنکار کے دکھ درد میں شامل ہونے کے ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بھی کوشاں رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ تھیٹر کے بڑے فنکار ان کے ساتھ کام کرنا اپنے لئے باعث اعزا ز سمجھتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.