دہشت گردی صرف جنگ سے نہیں مخصوص سوچ کے خاتمے سے ممکن ہے، مریم اورنگزیب
جمعرات 25 مئی 2017 15:01
(جاری ہے)
قوموں میں وہ بیانیے کامیاب ہوتے ہیں جو عوام کی مشاورت سے ہوں، پاکستان میں مثبت سوچ بحال ہو رہی ہے، وزات سنبھالنے کے بعد فطری بیانیے اور قومی ورثے کی بحالی پر کام شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا 60 کی دہائی میں فطری بیانیہ آج کے بیانیے ے مختلف ہے۔ جمہوری حکومتوں کی طرف سے دی گئی قربانیاں بھی بیانیے کا حصہ ہونا چاہئیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والوںکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی صرف جنگ سے نہیں بلکہ ایک مخصوص سوچ کے خاتمے سے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ردالفساد اور کراچی آپریشن بھی منفی سوچ کے خلاف ہورہا ہے۔ پاکستان کی موجودہ نسل کو بھی حقیقی دنیا کا درست بیانیہ دینا چاہئے۔ پاکستان کا اصل بیانیہ اس کی ثقافت اور ورثے میں ہے۔ گزشتہ پنتیس سال میں دہشت گردی‘ منفی سوچ اور انتہا پسندی کا بیانیہ غالب رہا۔ موجودہ دور حکومت میں ملک میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ ملک میں فلمی صنعت کی بحالی‘ سیاحت اور کھیلوں کو فروغ حاصل ہورہا ہے ، کھیل اور موسیقی جارحانہ سوچ کی تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں،ثقافت پر مبنی بیانیے کے فروغ پر کام ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.