کراچی ،تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی
شہری مصنوعی مہنگائی سے تکلیف اور ذہنی تناؤ میں مبتلا ہوچکے ہیں۔رمضان المبارک میں عوام کو مہنگائی سے نجات دلائی جائے،تحریک کا متن سہیل انور سیال قیمتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو ڈکیت و چوروں کو کیا کنٹرول کریں گے،بجٹ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،خرم شیرزمان
جمعہ 26 مئی 2017 18:00
(جاری ہے)
سپلائی اینڈ پرائسس کنڑول کے وزیر کسی اور کو کنٹرول کرنے کی بجائے اشیا خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کریں ۔
سہیل انور سیال قیمتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو ڈکیت و چوروں کو کیا کنٹرول کریں گے۔کمشنر کراچی کہتے ہیں کہ میں پولیو کا کام دیکھوں یا مہنگائی کو کنٹرول کروں ۔بجٹ سے پہلے ناجائز مہنگائی بڑھ گئی ہے۔انہوںنے کہا کہ سندھ کے وزرا گہری نیند میں ہیں ۔وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اپنے وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لیں ۔بلاول بھٹو زرداری سندھ کابینہ میں شامل مرد وزرا سے قلمدان واپس لیں ۔کابینہ میں سب خواتین کو شامل کیا جائے وہ موجود وزرا سے اچھا کام کریں گی ۔سندھ حکومت کو اگر نیند سے نہیں جگایاگیا تو عوام حکمران کا محاسبہ کرنے پر مجبور ہوں گے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ بجٹ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔وفاقی بجٹ پیش کرنے والا خودم ملزم ہے ۔انہوںنے اسلام آباد میں کسانوں پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے ساتھ مسلم لیگ (ن)کا رویہ ہمیشہ غیر مناسب رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.