سری لنکا میں شدید بارشوں،لینڈ سلائیڈنگ سے 106افرادہلاک
پانچ سو کے قریب گھر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل تباہ ،110افرادلاپتہ،بھارتی امدادی جہاز کی کولمبو آمد
ہفتہ 27 مئی 2017 12:52
(جاری ہے)
حکومتی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہلاک افراد کی تعداد 92 تک پہنچ چکی ہے جس میں ایک فوجی بھی شامل ہے جو ایک متاثرہ شخص کو بچانے کی کوشش میں ہیلی کاپٹر سے گر گئے تھے۔
سری لنکا نے بارش سے تباہی پھیلتے ہی عالمی برادری سے مدد کے لیے اپیل جاری کی تھی جبکہ بھارت کی جانب سے فوری طور پر دو جہاز امدادی سامان اور میڈیکل ٹیمیں بھی موقع پرموجود ہیں ،سری لنکا کے سرکاری بیان کے مطابق بھارت کا پہلا جہاز ہفتے کو کولمبو پہنچ گیا۔خیال رہے کہ سری لنکا کا بارش سیمتاثرہ رتناپور کا یہ علاقہ قدرتی خزانے سے مالامال ہے اور کولمبو سے 100 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ڈی ایم سی کے ڈائریکٹر آپریشنز ریرایڈمرل اے اے پی لیانیگے نے بتایا کہ پانچ سو کے قریب گھر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل تباہ ہوگئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر ہلاکتیں رات کے وقت بارش کے دوران مکانات پر پہاڑ گرنے سے واقع ہوئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.