آل پاکستان سرکاری و نجی جامعات کا تربیتی پروگرام اختتام پذیر

ہفتہ 27 مئی 2017 12:55

آل پاکستان سرکاری و نجی جامعات کا تربیتی پروگرام اختتام پذیر
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز پشاور کے زیر اہتمام آل پاکستان سرکاری و نجی جامعات کا تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔

(جاری ہے)

تربیتی پروگرام میں ملک کی 188جامعات کے 933فیکلٹی ارکان اور انتظامی افسران کو تربیت دی گئی۔ پروگرام کراچی ‘لاہور اوراسلام آباد میں تین مراحل میں مکمل ہوا۔ شرکاء کو کوالٹی انشورنس اور گورنز‘ پروکیورمنٹ اور پی ایچ ڈی سکالرز کی نگرانی کے حوالے سے تربیت دی گئی۔

متعلقہ عنوان :