موجودہ حالات میں میثاقِ معیشت خوش آئند ہے ،ْ فواد چوہدری
کالا باغ ڈیم کے معاملے پر بھی سب جماعتوں کو ایک صفحے پر لانے کی ضرورت ہے ،ْ انٹرویو
اتوار 28 مئی 2017 13:20
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ اگر تمام نہیں تو کم از کم اپوزیشن کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ بیٹھنا چاہیے تاکہ ملکی معیشت کو درست سمت کی جانب لے کر جایا جاسکے۔
انہوںنے کہاکہ حکومت کو تقریباً ساڑھے چار سال کا عرصے مکمل کرنے کے بعد اب اس بات کا خیال صرف اس لیے آیا ہے کیونکہ کئی سیاسی بحرانوں کے باعث اس پر اپوزیشن کا سخت دباؤ ہے اور یہ اقدام بھی اسی دباؤ کو کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔انھوں نے کہا کہ مالی سال 18-2017 کے بجٹ میں جو اعداد و شمار پیش کیے گئے، وہ خود حکومت کے اپنے تیار کردہ ہیں جبکہ آئندہ چند روز میں تحریک انصاف عوام کے سامنے اصل حقائق پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.