مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے، بارہ نوجوانوں کی شہادت بڑا انسانی المیہ ہے ‘لیاقت بلوچ
عالمی برادری ، عالمی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی اور مجرمانہ غفلت کا شکار ہیں ، کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی
اتوار 28 مئی 2017 15:50
(جاری ہے)
قرض اور سود کی معیشت قومی وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گیاہے ۔
حکومت قومی بجٹ میں انقلابی اقدامات اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے موثر نظام دینے میں ناکام رہی ہے۔ دریں اثنا اپنی رہائش گاہ پر یکم رمضان کی تراویح کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان کریم ماہ انقلاب اسلامی ہے اور اللہ کی آخری کتاب قیامت تک کے انسانوں کے لیے کتاب ہدایت ہے ۔ اسلام مکمل ضابطہ حیات اور دین متین ہے ۔ انسانوں کے دکھوں غموں اور نفرتوں کا علاج قرآن و سنت کے پیغام اور احکامات پر عمل کرنے میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.