وارم اپ میچز کو زیادہ سنجیدہ نہیں لینا چاہیے،یونس خان
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بھارت کو پہلے بھی ہرا چکا ہے اور اب بھی ہراسکتا ہے ،ْمیڈیا سے گفتگو
اتوار 28 مئی 2017 17:21
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرد مردان یونس خان کا کہنا تھا کہ وارم اپ میچز کو زیادہ سنجیدہ نہیں لینا چاہیے،چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بھارت کو پہلے بھی ہرا چکا ہے اور اب بھی ہراسکتا ہے ،ْانگلینڈ کی وکٹوں پر 400رنز بن سکتے ہیں اور چیس بھی ہوسکتے ہیں اور ہمیں اپنے کھلاڑیوں کو ہیرو بنانا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم اتنی قابل ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرسکتی ہے ،ٹیم جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور سرفراز احمد کے پاس ٹیم کوآگے لے جانے کا اچھا موقع ہے۔افغان کرکٹ لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کے سوال پر جواب دیتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ہمیں اپنے کھلاڑیوں کو لیگز میں بھجوانا چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.