مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں13افراد کی شہادت ریاستی دہشت گردی ہے،علامہ ناصر عباس جعفری
اتوار 28 مئی 2017 20:41
(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت روکنے کے لیے پاکستان کے ساتھ سعودی عرب اور امریکہ کا ہم آواز نہ ہونا اس حقیقت کا عکاس ہے کہ ان دونوں ممالک کی دوستی خودغرضی اور ذاتی مفاد سے جڑی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سے حقیقی دوستوں اور موقعہ پرستوں کی شناخت کی جا سکتی ہے۔بھارت سے جغرافیائی تنازعہ ہمیں اس بات کی قطعاًً اجازت نہیں دیتا کہ افغانستان اور ایران سے دوستانہ تعلقات کو سازشوں کی نذر کیا جائے۔مسئلہ کشمیر کے پائیدار اور مستقل حل کے لیے عالمی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔ مسئلہ کشمیر کا فیصلہ خطے کے عوام کی مرضی کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیرکے مسلمانوں کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی سے بچانے کے لیے مثبت کوششوں کا فورا آغاز کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.