جمہوریت کے تسلسل اور مضبوطی سے ہی پاکستان میں ترقی کا تسلسل ممکن ہے‘ سرفراز احمد ایڈووکیٹ/عمر فاروق
اتوار 28 مئی 2017 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کر کے ان کی سیاسی اور جمہوری عمل سے لاتعلقی کو ختم کیا جائے، اس ضمن میں شہریوں، سیاسی نمائندگان، سیاسی جماعتوں، ریاستی اداروں اور تمام دیگر طبقات کو اپنے اپنے آئینی حدود میں رہتے ہوئے وطنِ عزیز کی فلاح و ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا، سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر موجود خامیوں کی اصلاح کرنا ہو گی اور عوام کے ساتھ اور اپنے کارکنان کے ساتھ نہ صرف رابطوں کو بحال کرنا ہوگا بلکہ انہیں وہ اہمیت بھی دینا ہو گی جو سیاسی کارکنان کو حاصل ہوا کرتی ہے۔
مقررین نے ملک میں جاری انتہا پسندی اور دہشت گردی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جانی چاہئے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی رعایت نہ برتی جائے تاکہ ملک میں امن قائم ہو سکے اور ترقی کی راہیں کھل سکیں۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.