خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس نذر آتش
پشاور میں رکن صوبائی اسمبلی فضل الہیٰ کی قیادت میں احتجاج
پیر 29 مئی 2017 12:01
(جاری ہے)
مظاہرے کی قیادت ایم پی اے فضل الٰہی کررہے تھے۔ مظاہرین پتھر‘ اینٹیں اور دیگر رکاوٹیں لگا کر رنگ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھرائو کیا اور ڈنڈے برسائے پیسکو حکام کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے فضل الٰہی نے کہاکہ تین روز گزر گئے بجلی لوڈشیڈنگ سے مسجدوں میں پانی نہیں آرہا ہمیں گولی مار دیں ‘ جلائیں منظور ہے مگر ہمارے بچوں اور بزرگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے نہ جلایا جائے۔ ادھر نجی ٹی وی کے مطابق ملاکنڈ کے علاقے درگئی میں مشتعل شہریوں نے پیسکو دفتر پر دھاوا بول دیا مظاہرین ین دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور آگ لگا دی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.