ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا 5 سال بعد اکٹھے
دونوں اداکاروں کو دیباکر بینرجی کی ایکشن اور رومانوی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے
پیر 29 مئی 2017 12:21
(جاری ہے)
اس فلم کا نام اب تک سامنے نہیں آیا، تاہم ارجن کپور اس فلم میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا کردار ادا کریں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل یہ دونوں ایک ساتھ فلم ’عشق زادے‘ میں کام کرتے نظر آئے تھے۔یہ فلم ارجن کپور کی بولی وڈ میں ڈیبیو فلم تھی، جبکہ پرینیتی چوپڑا نے پہلی مرتبہ اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار کیا تھا۔ان دونوں کی جوڑی اور فلم کو شائقین کے ساتھ ساتھ تجزیہ کاروں نے بھی بیحد سراہا تھا، تاہم اس کے بعد یہ ایک ساتھ کسی اور فلم میں نظر نہیں آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.