جے آئی ٹی نے حسین نواز کو (کل) دوبارہ طلب کرلیا
اپنے ہمراہ تمام متعلقہ ریکارڈ ،ْدستاویز، بیانات قلمبند کرانے کیلئے ضروری میٹریل لے کر آئیں ،ْ جے آئی ٹی کا نوٹس
پیر 29 مئی 2017 22:49
(جاری ہے)
جے آئی ٹی کی جانب سے جاری نوٹس میں حسین نواز کو خبردار کیا گیا کہ اگر انہوں نے نوٹس کی پاسداری نہ کی تو متعلقہ قوانین کے مطابق تعزیری کارروائی کی جائیگی ،ْحسین نواز کو جاری ہونے والے نوٹس میں جے آئی ٹی نے یاد دہانی کرائی کہ حسین نواز کو پہلے 25 مئی کو طلب کیا گیا تھاتاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے جس کے بعد انہیں ایک اور نوٹس جاری کیا اور 28 مئی کو طلب کیا گیا ،ْجے آئی ٹی کے نوٹس میں حسین نواز کو مخاطب کرکے کہا گیا کہ آپ 28 مئی کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تاہم کوئی ریکارڈ ساتھ نہیں لائے اور آپ نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے جواب دینے سے انکار کیا اور یہ موقف اپنایا کہ آپ نے جے آئی ٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے لہٰذا اگلی تاریخ مقرر کی جائے۔
خیال رہے کہ حسین نواز 28 مئی کو جے آئی ٹی میں پیش ہوئے تھے اور جے آئی ٹی کا اجلاس فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں دو گھنٹے سے زائد جاری رہا تھا۔حسین نواز اپنے وکیل کے ہمراہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.