کے الیکٹرک کی جانب سے سوشل انویسٹمنٹ پروگرام کے تحت گلستان جوہر کے علاقے قلندر آباد اور مغل ہزارہ گوٹھ میں بجلی کی ترسیل کے حوالے سے اسکیم مکمل کرلی گئی
پیر 29 مئی 2017 23:11
(جاری ہے)
اس موقع پر علاقہ معززین کی طرف سے کے الیکٹرک اور علاقے کے نمائندگان کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان کے الیکٹرک نے اس موقع پر کہاکہ’’پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل پر یہاں کے نمائندگان اور رہائشیوں کے تعاون پر شکر گزار ہیں،کے الیکٹرک شہر میں بجلی کی بہتر فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
کراچی کے مضافاتی اور متوسط علاقوں میں بجلی کی فراہمی ہمارے لیے اہم ہے ،شہر میں کسی بھی جگہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی جبکہ کراچی کا 61فیصد حصہ بشمول صنعتی زون لوڈشیڈنگ سے مستشنیٰ ہے ،علاقائی فالٹس کی درستگی کے حوالے سے عملہ 24گھنٹے موجود ہے، کسی بھی شکایت کے حوالے سے صارفین 118کال سینٹر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.