ریڈیو پاکستان لاہور میں فنکاروں کے تلفظ ،ْ لہجہ اور براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے ایویلیوایشن اور ٹریننگ کا ادارہ قائم
بدھ 31 مئی 2017 13:41
(جاری ہے)
خالد وقار نے ایک خصوصی ملاقات میں بتایا کہ یہ ادارہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہا ہے اور نئے آنے والے ہنر مند ،ْ صدکار اور پروگرام پروڈیوسرز اس سلسلے میں بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے ہاں ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر اکثریتی لوگ صداکاری ،ْ الفاظ کا استعمال اور لہجہ کی ادائیگی سے ناواقف ہیں اور یوں غلط عام جملے فروغ پا رہے ہیں۔ میں نے اپنے طویل تجربے کی روشنی میں اسے ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور مجھے خاطر خواہ کامیابی مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ کام مفت کر رہا ہوں اور چاہتا ہوں کہ ریڈیو پر کام کرنیوالے نئے لوگ براڈ کاسٹنگ کی اصل روح سے آشنا ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.