جہلم :پولیس کا آپریشن کلین اپ:بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، متعدد ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
منشیات اور بھیگ مانگنے والوں کیخلاف بھی پولیس کی کارروائی ،متعدد گرفتار
بدھ 31 مئی 2017 15:05
(جاری ہے)
دوسری جانب ے ایس آئی نے دوران گشت پایاکہ محمد اجمل ولد اللہ جوایا سکنہ بستی تھلہ شریف ضلع رحیم یار خان منگلا روڈ دینہ پر ہاتھ پھیلاکر لوگوں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔
جس کے قبضہ سے مانگی ہوئی بھیک کی رقم برآمد کرکے بروئے فرد قبضہ میں لی گئی۔ واجد حسین ولد محمد خان سکنہ خان بستی سونک ظاہر پیر تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان منگلا روڈ دینہ پر ہاتھ پھیلاکر لوگوں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ جس کے قبضہ سے مانگی ہوئی بھیک برآمد ،کرکے ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے، دریں اثناء ماجد گلزاراے ایس آئی نے دوران گشت ملزم جمیل حسین ولد فضل حسین قوم جٹ سکنہ پڑی سکندر ریال ڈھوک آڑہ سوہاوہ سے 10لیٹر شراب برآمدکر کے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیامزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.