مجھے اپنی بیٹی انایا پانڈے کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں،چنکی پانڈے
جمعہ 2 جون 2017 11:59
(جاری ہے)
اداکار چنکی پانڈے نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہیں خوشی ہو گی کہ ان کی بیٹی انایا پانڈے ایک کامیاب اداکارہ بنیں اورلوگ انہیں انایا کے والد کے طور پر پہچانیں،انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی انایا نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد حال میں ہی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کی ہے جس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے،ان کی بیٹی کو اس کی مرضی کا پیشہ اختیار کرنے مکمل آزادی حاصل ہیں،انایا میں کمال کی فنکارانہ صلاحیتیں موجود ہیں،وہ اپنی بیٹی کے بہترین مستقبل کے لئے دعاگو ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.