لندن حملہ آوروں میں سے ایک پاکستانی نکلا
الہ خرم بٹ شادی شدہ اور ایک بچے کا والد تھا، کئی سالوں سے مشرقی لندن میں بارکنگ کے علاقے میں مقیم تھا ،برطانوی پولیس
پیر 5 جون 2017 23:25
(جاری ہے)
پولیس نے ان حملہ آوروں کو بھی موقع پر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ٹریزا مے کے الزامات مسترد کر دئیے ۔
پیر کی صبح پولیس نے کہا ہے کہ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں مشرقی لندن میں نیو ہیم اور بارکنگ کے علاقوں میں مزید دو مقامات کی تلاشی لی گئی ہے اور کئی افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔پولیس نے اتوار کو بارکنگ کے ایک فلیٹ سے چند خواتین سمیت 12 افراد کو حراست میں لیا تھا جن میں سے ایک 55 سالہ شخص کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے رہا کر دیا گیا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ فلیٹ حملہ آوروں میں سے ایک کا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کی کمشنر کریسیڈا ڈک نے کہا ہے کہ پولیس کو حملہ آوروں کی ویگن سے اور چھاپوں کے دوران بہت بڑی تعداد میں فورینزک مواد ملا ہے۔'بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں اور ترجیح اب یہ بات جاننے کی ہے کہ اس منصوبے میں کوئی اور شامل تھا یا نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.