شاہ محمودکے بعد سنٹرل جیل ملتان حکام نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کو بھی جمشیددستی سے ملاقات سے روک دیا‘ہاشمی کا احتجاج
پارلیمنٹ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ زیادتی کررہی ہے‘سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق چوہدری امیرحسین نہ بنیں ،ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ جمشیددستی کو رہاکرائیں،یہ انتقامی کاروائی ہے کہ منتخب نمائندے کو جیل میں ڈال دیا گیا،انگریز کے کالے پانی والاقانون بھی ایسا نہیں تھا،نوازشریف اور شہبازشریف پر بھی ایسا وقت آسکتا ہے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی ملتان جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 10 جون 2017 15:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمشیددستی سے ملاقات ہمارا بھی حق ہے۔
جمشیددستی کے ذاتی حقوق کی جنگ لڑنے آیا ہوں،میں یہاں سسٹم بچانے آیا ہوں،جمشید دستی کسی جرم میں نہیں آیا وہ غریبوں کی آوازاٹھاتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ایسی روایات نہیں ڈالنی چاہیں جس سے کل حکمرانوں کو بھی نقصان پہنچے۔کسی ایم این اے سے قتل بھی ہوجائے تو اسے سیشن میں گرفتار نہیں کیا جاسکتا،جمشیددستی کو اسمبلی سیشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔جمشید دستی سے لاکھ اختلافات ہوں گے لیکن انکی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی پارلیمنٹرین جیل میں گیا ،سب کی ملاقاتیں ہوتی ہیں۔نوازشریف اور شہبازشریف بھی جیل گئے ان سے بھی ملاقاتوں کی اجازت ہوتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.