سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے قطری شہریوں کو ملک چھوڑنے کے لئے دی گئی مہلت پوری ہو گئی
منگل 20 جون 2017 11:25
(جاری ہے)
قطر میں مقیم اپنے شہریوں کو واپس لوٹنے اور ا ن تین ممالک میں مقیم قطری شہریوں کے ان ممالک کو ترک کرنے کے لئے مذکورہ تین ممالک کی طرف سے دی گئی 14 روزہ مہلت مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے ختم ہو گئی ہے۔
ان تین ممالک کے قطر میں مقیم شہریوں اور ان ممالک میں مقیم قطری شہریوں کی حتمی تعداد معلوم نہیں ہے۔ دوسری جانب قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کی اس سے قبل شائع کردہ رپورٹ کے مطابق قطر میں مذکورہ تین ممالک کے 11 ہزار 387 شہری موجود ہیں جبکہ ان ممالک میں قطری شہریوں کی تعداد ایک ہزار 927 ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.