شا م میں امریکہ کی فضائی کارروائی میں داعش کا خود ساختہ مفتی اعظم ترکی بن مبارک البنعلی ہلاک، پینٹاگون کی تصدیق
بدھ 21 جون 2017 15:33
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کر دی ہے کہ شام میں کی گئی ایک حالیہ فضائی کارروائی میں داعش کا خود ساختہ مفتی اعظم ترکی بن مبارک البنعلی ہلاک ہو گیا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ امریکی عسکری اتحاد نے یہ کارروائی شامی شہر المیادین میں اکتیس مئی کو کی تھی، جس میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکی فوج نے بتایا کہ البنعلی غیر ملکی جہادیوں کی بھرتی اور دہشت گردانہ حملے کرنے کی خاطر لوگوں کو ترغیب دیتا تھا۔ وہ سن دو ہزار چودہ سے داعش کے اعلی مذہبی رہنما کے عہدے پر فائز تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.