سنچری بنانے پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی ،فخر زمان
زیادہ محنت کروں گا،خامیاں دورکرنیکی کوشش کروں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو یوراج سنگھ کے آؤٹ ہونے کا یقین تھا اس لیے ریویو لیا تھا ، شاداب خان
بدھ 21 جون 2017 23:33
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ سنچری بنانے پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی۔اطہر اس لیے رن آؤٹ ہوئے کہ میں نے اٴْن کی آواز نہیں سنی بعد میں ان سے معذرت کی۔
فخرزمان نے کہا کہ وطن واپسی پر جب مردان پہنچا تو ہر طرف لوگ استقبال کیلیے موجود تھے لوگوں کی محبت اور استقبال دیکھ کر اچھا لگاابھی بھی لوگ ملنے آرہے ہیں، بہت خوشی ہورہی ہے زیادہ محنت کروں گا،خامیاں دورکرنیکی کوشش کروں گاانھوں نے کہا کہ پی ایس ایل نے پاکستان کی کرکٹ کو بہت حد تک تبدیل کیا ۔، شاداب خان نے کہا کہ یوراج سنگھ کے آؤٹ ہونے کا یقین تھا اس لیے ری ویو لیا تھاعماد وسیم نے کہا کہ دوسری ٹیم پررن چیس کرنے کا پریشر ہوتاہیھونیشور کمار اور بھمرا نے اننگز کے آخری اوورز میں اچھی بولنگ کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.