شمالی کوریا کے میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا
ٹرمپ ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ اس داخلی سیاسی بحران سے توجہ ہٹانے کے لیے شمالی کوریا کے خلاف حملے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ کے احکامات پر عمل سے خطے میں ایک نیا بحران کھڑا ہو سکتا ہے،شمالی کوریائی اخبار
جمعرات 22 جون 2017 15:21
(جاری ہے)
پیا نگ یانگ حکومت کے حمایت یافتہ ایک اخبار نے جمعرات کے روز لکھا کہ ٹرمپ ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ اس داخلی سیاسی بحران سے توجہ ہٹانے کے لیے شمالی کوریا کے خلاف حملے پر غور کر رہے ہیں۔
اس اخبار کے ایک اداریے میں جنوبی کوریا کو خبردار بھی کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے احکامات پر عمل سے خطے میں ایک نیا بحران کھڑا ہو سکتا ہے۔ پیونگ یانگ کی جانب سے متعدد میزائل تجربات اور اشتعال انگیزی کے سبب امریکا اور شمالی کوریا کے تعلقات اس وقت انتہائی خراب ہیں۔ شمالی کوریا میں زیر حراست امریکی طالب علم اوٹو وارمبیئر کی کومے کی حالت میں امریکا واپسی اور پھر وہاں اس کی موت سے یہ کشیدگی اور زیادہ ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.